سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات بحال،چین کا کردار اہم رہا

جمعه 10 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق ہوگیا ہے اور اس حوالے سے چین کا کردار اہمیت کا حامل رہا ہے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے مذاکرات چین کے شہر بیجنگ میں ہوئے جن میں سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق ہوا اور دونوں ممالک نے آئندہ دو ماہ میں ایک دوسرے کے ممالک میں سفارتخانے کھولنے پر بھی اتفاق کر لیا ہے،اس حوالے سے باضابطہ مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہوا ہے ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی سے مذاکرات کی کامیابی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے تاہم سعودی عرب کی طرف سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا