جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر

جمعه 10 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق ریفرنس پاکستان کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی حسن رضا پاشا نے دائر کیا۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس آئین کے آرٹیکل دو سو نوکے تحت دائر کی گیا ہے۔ پاکستان بارکونسل نے سپریم جوڈیشل کونسل سے ریفرنس کی فوری تحقیقات کرنے کی استدعا کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز دائر جا چکے ہیں۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟