رانی مکھر جی اداکارہ کیسے بنیں ؟

جمعرات 09 مارچ 2023ء

ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے انکشاف کیا کہ انہیں اداکاری کرنے کا شوق نہیں بالکل نہیں تھا تاہم والدین کے مالی حالات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے وہ اداکارہ بن گئیں رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ میرے والدین بچوں کو وہ سہولیات نہیں دے پا رہے تھے جس کی وہ خواہش رکھتے تھے ،یہی وجہ تھی کہ والدہ نے مجھے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا مشورہ دیا،اور مجبوری میں مجھے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنا پڑا بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد گھر والوں کا مکمل تعاون میرے ساتھ تھا اور شادی کے بعد شوہر کا بھی میرے ساتھ تعاون برقرار رہا




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا