افغانستان ،مزار شریف دھماکہ،گورنر بلخ سمیت دو افراد جاں بحق

جمعرات 09 مارچ 2023ء

افغان میڈیا کے مطابق بلخ پولیس کمانڈ کے ترجمان محمد آصف وزیری کا کہنا ہےکہ دھماکا گورنر کے دفتر میں جاری اجلاس کے دوران ہوا، دھماکے میں گورنربلخ سمیت دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے بھی گورنر بلخ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ افغان حکام کےمطابق کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، دھماکےکے مقام کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم