ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کی پروڈکشن عارضی طور پر بند کردی

بدھ 08 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق ہنڈا کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ایل سیز کے ایشو،درآمدن آلات کی آمد میں مشکلات اور خام مال کی کڑیداری میں رکاوٹوں کے باعث گاڑیوں کا پلاںٹ عارضی طور پر بند کیا گیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہنڈاکمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پلانٹ نو مارچ سے اکتیس مارچ تک بندرہے گا




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات