شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،چھ دہشتگرد مارے گئے

بدھ 08 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں، مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں اور خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے کے لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا اور علاقے سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے اپنے مکمل تعاون کا اظہار کیا،،




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات