پرتعیش اشیاء پر سیلز ٹیکس پچیس فیصد کرنے کی منظوری

منگل 07 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایک اور شرط پوری کردی جس کے مطابق کابینہ نے پرتعیش پر سیلز ٹیکس پچیس فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سےپچیس فیصد سیلز ٹیکس کےنوٹیفکیشن کیلئے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی جس کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نوٹیفکیشن جاری کرے گا اور سیلز ٹیکس کی نئی شرح کا نفاذ یکم مارچ سے ہوگا۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟