لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات،نوٹیفیکشن جاری

پیر 06 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے،جوائنٹ سیکرٹری عمر عزیز کے دستخط سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ واضح رہے کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے نام پر وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان اتفاق کے بعد منظوری کے لئے سمری وفاقی کابینہ کی بھجوائی گئی تھی جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دی،




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات برگر کی قیمت سات سو ڈالر ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا