چین کا دفاعی بجٹ میں سات اعشاریہ دو فیصد اضافے کا اعلان

اتوار 05 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی ترقی کے ہدف کا اعلان چینی وزیراعظم نے سالانہ نیشنل پیپلز کانگریس کے موقع پرکیا۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 5 فیصد معاشی ترقی کا ہدف گزشتہ دہائیوں کی کم ترین سطح پر ہے میڈیا کے مطابق چین نے دفاعی بجٹ میں سات اعشاریہ دو فیصد اضافے کا فیصلہ بھی کیا ہے جو دو کھرب پچیس ارب ڈالر بنتا ہے۔جںکہ چین رواں سال تقریباً ایک کروڑ بیس لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کرکے شہری بے روزگاری کی شرح کو پانچ اعشاریہ پانچ فیصد تک لے جانے کا ارادہ رکھتا ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر