وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کی ملاقات

جمعه 03 مارچ 2023ء

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پرمشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صدر کی جانب سے انتخابات کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور اس حوالے سے متفقہ لائحہ عمل اپنانے پر بات چیت کی گئی واضح رہے صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے تیس اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی ہے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں