الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں الیکشن کےلئے دوبارہ مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ

بدھ 01 مارچ 2023ء

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن و سیکرٹری الیکشن کمیشن کی شرکت کی جبکہ الیکشن کمیشن کے لاءونگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت اور گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ مشاورت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے مطابق ایک مرتبہ پھر خطوط کا سلسلہ شروع کیا جاسکتا ہے ذرائع کا مزید کہنا ہے الیکشن کمیشن نے مذید مشاورت کل دوبارہ اجلاس طلب کر لیا،، اجلاس کل صبح گیارہ بجے الیکشن کمیشن میں طلب کیا گیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا