سیکیورٹی فورسز کی آواران میں کارروائی ،ایک دہشتگرد مارا گیا

جمعه 24 فروری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں مصدقہ اطلاعات پر آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں حالیہ آئی ای ڈی حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی موجودگی کے اطلاعات ملی تھیں، آپریشن کیلئے چھاتہ بردار فورس نے دہشت گردوں کیخلاف اچانک کارروائی کی، جس کے دوران ہونےوالے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ماراگیا جبکہ اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کی لی گئیں، سیکورٹی فورسز نے وطن دشمن عناصر کی جانب سے بلوچستان میں سخت جدوجہد سے حاصل ہونے والے امن کو تباہ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا،،




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار