چوہدری پرویز الہیٰ مسلم لیگ ق سے فارغ،رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفیکشن جاری

منگل 21 فروری 2023ء

۔ ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کے مطابق پارٹی صدرچوہدری شجاعت حسین نے سولہ جنوری کو چوہدری پرویز الہیٰ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا جبکہ چوہدری پرویز الہٰی کو چھبیس جنوری کو لاہور میں غیر آئینی اجلاس بلانے پر بھی نوٹس دیا گیا تھا ترجمان مسلم لیگ ق کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کے تمام عہدے ، انکی طرف سے مقرر کیے گئے دیگر لوگوں کے پارٹی عہدے بھی واپس لے لیے گئے اور آئندہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کا نام استعمال کرنے سے منع کر دیا گیا




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا