پاک بحریہ کا آپریشن،تین ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑ لیں

منگل 21 فروری 2023ء

،، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکاٹکس فورس نے سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا، آپریشن انٹیلیجنس کی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، جس کے دوران بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر لی گئیں، ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت تقریبا 3 ارب روپے بتائی جاتی ہے، گرفتار کئے جانے والے اسمگلرز اور ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکاٹک فورس حکام کے سپرد کردیا گیا، پاک بحریہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی،،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام