اداکاری سے ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا،شاہ رخ خان

پیر 20 فروری 2023ء

سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ کبھی ایکٹنگ سے ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے اور اگر انہیں اس شعبے سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ زیادہ نمایاں طور پر واپس آئیں گے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ فلم پٹھان کے سیکوئل کے حوالے سے افواہیں گردش میں ہیں تاہم مداح اس پر ہرگز کان نہ دھریں کیونکہ جب بھی وہ نئی فلم بنائیں گے اپنے مداحوں کو خود بتادیں گے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ