کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکیس ماہ کی کم ترین سطح پر

پیر 20 فروری 2023ء

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری دوہزار تئیس میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چوبیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر رہا جو دسمبر دوہزار بائیس کے مقابلے میں چار کروڑ اسی لاکھ ڈالر کم ہے سٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں درآمدات تین ارب بانوے کروڑ ڈالر اور برآمدات دو ارب بیس کروڑ ڈالر رہیں اعدادوشمار کے مطابق سات ماہ کہ برآمدات ایک اعشاریہ دو فیصد کم ہوکر سولہ ارب بیالیس کروڑ ڈالر رہیں جبکہ اس دوران تجارت،خدمات اور آمدن کے کھاتوں کا مجموعی خسارہ بیس ارب چوالیس کروڑ ڈالر رہا،سات ماہ کے دوران ترسیلات زر سولہ ارب ڈالر رہیں سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کا تجارتی خسارہ سترہ ارب ڈالر یے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے