امریکا کی ایک سال میں دس سے زائد بار چینی فضائی حدود کی خلاف ورزی

منگل 14 فروری 2023ء

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وپنین کے مطابق امریکہ نے گزشتہ ایک برس کے دوران دس سے زائد غبارے بھیج کر چین کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔ تاہم اس دراندازی پر چین کا ردعمل زمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ رہا وزارت خارجہ کے ترجمان نے غباروں سے متعلق مزید وضاحت نہیں دی کہ یہ کس نوعیت تھے اور کن مقاصد کے لیے بھیجے گئے تھے اور کیا چین نے سفارتی سطح پر اس پر آواز اُٹھائی تھی۔ واضح رہے کہ امریکہ نے چار فروری کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر ایک مبینہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا تھا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار