معروف شاعر اور مصنف امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

جمعه 10 فروری 2023ء

ابتدائی تفصیلات کے مطابق معروف شاعر امجد اسلام امجد کو صبح دل کا دورہ پڑا انہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نا ہوسکے امجد اسلام آباد امجد کے کئی شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں جبکہ پی ٹی وی کا معروف ڈراما وارث بھی امجد اسلام امجد نے ہی لکھا تھا متعدد ٹی وی ڈراموں سمیت متعدد کتابیں بھی امجد اسلام امجد نے لکھی ہیں




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟