مبینہ بیٹی چھپانے کا الزام،عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت لارجر بنچ کرے گا

جمعرات 02 فروری 2023ء

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سےمبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ عمران خان کا اعتراض ہے کہ وہ قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوچکے ہیں انکے پاس کوئی عوامی عہدہ نہیں، اس حوالے سے الیکشن کمیشن سے کنفرم کرنا ہے کہ موجودہ پوزیشن کیا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سے ڈی نوٹیفائی ہونے کا نوٹیفکیشن منگوا لیتے ہیں,کیس کی سماعت کےلئے لارجر بنچ کی تشکیل کا فیصلہ بھی کردیا گیا




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟