فواد چوہدری کی ضمانت منظور

بدھ 01 فروری 2023ء

فواد چوہدری کی درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی،پی ٹی آئی کی طرف سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دورانایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے ریمارکس دیئے کہ اس شرط پر ضمانت دے رہا ہوں کہ فواد چوہدری یہ گفتگو دوبارہ نہیں دہرائیں گے عدالت نے بیس ہزار کے مچلکوں کے عوض فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ