یوٹیلٹی سٹورز پر متعدد اشیاٗ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

بدھ 01 فروری 2023ء

یوٹیلٹی اسٹورز پر ٹوتھ پیسٹ کی قیمت میں بیس روپے، نمک بیس روپے اور ٹوائلٹ کلینر کی قیمت میں سترہ روپے اضافہ کردیا گیا۔ دودھ کا ڈبہ چالیس روپے، نوڈلز پینتیس روپے اور اور کیچپ تیس روپے تک مہنگا ہوگیا ، مشروبات ساٹھ روپےاور آلمنڈ آئل کی قیمت بیس روپے تک بڑھا دی گئی، جوتوں کی پالش کی قیمت میں پینتیس روپے تک بڑھا دی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر میکرونی کی قیمت میں پینتالیس روپے، چلی گارلک ساس چالیس روپے، بریانی مصالحہ دس اور اچار کی قیمت میں ستاسی روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نمکو کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ فروٹ جام پینتالیس روپے، کریم چالیس اور باڈی لوشن اسی روپے تک مہنگا ہوا ہے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا