گورنر خیبرپختونخواہ نے چیف الیکشن کمشنر کے خط کا جواب دے دیا

بدھ 01 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے لکھے گئے خط کے جواب میں گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے بھی چیف الیکشن کمشنر کو بھی خط لکھ دیا،گورنر خیبر پختونخواہ نے چیف الیکشن کمشنر کو تجویز دی ہے کہ انتخابات کے انعقاد سے قبل صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھا جائے خط کے متن میں چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات کے شیڈول دینے سے قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیاسی جماعتوں کی رائے لینے کی تجویز دی گئی ہے خط میں گورنر نے واضح کیا ہے کہ صاف شفاف انعقاد کےلئے ضروری ہے کہ تمام فریقین کو اعتماد میں لیا جائے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام