انڈس موٹرز نے پلانٹ دوہفتے کےلئے بند کردیا

منگل 31 جنوری 2023ء

ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والے انڈس موٹرز کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا ہے کہ انڈس موٹرز کا پلانٹ یکم سے چودہ فروری تک بند رہے گا انڈس موٹرز کے مطابق کمپنی دوبارہ پندرہ فروری سے اپنی پیداوار سنگل شفٹ میں شروع کرے گی، واضح رہے کہ گزشتہ سال کے آخر میں بھی پرزوں کی درآمد میں مشکلات کے باعث پلانٹ بند رکھا تھا،ایل سیز نہ کھلنے کے باعث مختلف اشیاٗ کی درآمد میں مشکلات کا سامنا ہے جسکی وجہ سے صنعتکار کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات