کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کا میچ،ٹکٹ کی قیمت صرف بیس روپے

پیر 30 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈیٹر اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ،بگٹی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے نمائشی میچ کے ٹکٹ کی قیمت بیس روپے مقرر کی گئی ہے ذرائع کے مطابق نمائشی میث میں ملک کے نامور کرکٹر شرکت کریں گے جن میں سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی کے علاوہ،موجودہ کپتان بابر اعظم، سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد، محمد نواز، نسیم شاہ، افتخار احمد، محمد حسنین اور عمر اکمل جیسے کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف