ایران میں زلزلہ،چار افراد جاں بحق،سینکڑون زخمی ہونے کی اطلاعات

اتوار 29 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کے شمال مغربی علاقے میں ترکی کی سرحد کے قریب پانچ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا زلزلے کے جھٹکے ایران کے مختلف قریبی علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے اور اس دوران مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ سو سے زائد زخمی ہیں ایرانی میڈیا کے مطابق زلزلے سے متاثرہ کچھ علاقوں میں برف باری کا سلسلہ بھی جاری۔ ہے جس کے باعث کچھ مقامات پر بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے،متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ