پنجاب کے نگران وزراء نہ تنخواہ لیں گے نہ سرکاری گھر

اتوار 29 جنوری 2023ء

پنجاب کی نگران صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے عام انتخابات صاف شفاف پر امن اور غیر جانبدارانہ کرانے کے عزم کا اظہار کیا اجلاس میں لینڈ مافیا اور قبضہ گروپوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا جبکہ شہداء کے بچوں کی پولیس میں بھرتی کےلئے رولز میں نرمی اور شہید اہلکاروں کی بیواؤں کےلئے مالی امداد دوہزار پانچ سے بڑھا کر پچیس ہزار کرنے کی منظوری بھی دی گئی اجلاس میں وزراء نے تنخواہ اور سرکاری گھر استعمال نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ بھی کیا




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ