،راولپنڈی، پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ماراگیا

هفته 28 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ڈاکو شہری سے راہزنی کی واردات ۔میں مصروف تھے کہ۔پولیس موقع پر پہنچ گئی،پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی،پولیس۔کہ۔جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو شدید زخمی ہوا جو بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ تین ڈاکو پولیس نے حراست میں لے لئے پولیس ذرائع کے مطابق مارے گئے ڈاکو کی شناخت سراج کے نام سے ہوئی ہے جو بیس سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟