ایلون مسک نے اپنا نام ہی تبدیل کر لیا

هفته 28 جنوری 2023ء

ایلون مسک نے اکتوبر میں ٹوئٹر کریدنے کے بعد اس میں کئی تبدیلیاں لا چکے ہیں اور اب انہوں نے اپنا نام بھی ایلون مسک سے تبدیل کر کے ٹوئٹر پر مسٹر ٹویٹ رکھ لیا ہے ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا ہے کہ ان ٹوئٹر انہیں یہ نام تبدیل نہیں کرنے دے گا واضح رہے کہ ٹوئٹر کے قوانین کے مطابق اگر آپ اپنی شناخت تبدیل کرتے ہیں تو ٹوئٹر آپکا کا بلیو ٹک واپس لے لیتا ہے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟