چیونٹیان کینسر کی تشخیص میں معاون ہو سکتی ہیں،نئی تحقیق

هفته 28 جنوری 2023ء

بائیو لوجیکل سائنسز میں شائع تحقیق کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چیونٹیوں کو کینسر کی تشخیص کےلئے سستے طریقے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے،فرانسیسی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق چیونٹیوں کو صحت مند اور کینسر کے مریضوں میں کے درمیا فرق کےلئے استعمال کیا جاکستا ہے اور اس حوالے سے انکی تربیت کرنا آسان ہے،اس طرح تربیت اور تشخیص سمیت انکو رکھنے پر بھی زیادہ اخراجات نہیں آتے تحقیق کے مطابق چیونٹیاں کینسر کے خلیوں کو سونگھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،تحقیق میں ستر چونٹیوں کو رسولیوں اور بغیر رسولیوں کے صحت مند چوہوں کا پیشاب سونگھایا گیا،تین تجربوں کے بعد چیونٹیوں میں یہ صلاحیت سامنے آگئی کہ چیونٹیاں کینسر اور صحت مند چوہوں کے پیشاب میں فرق کرسکتی ہیں




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے