دو بھارتی جنگی طیارے گر کر تباہ،ایک پائلٹ ہلاک،دو زخمی

هفته 28 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں جنگی طیاروں نے گوالیار بیس سے اڑان بھری تھی،جو کچھ دیر کے مدھیہ پردیش میں ہی گر کر تباہ ہوگئے،رپورٹس کے مطابق میراج طیارے میں ایک اور سکوئی طیارے میں دو پائلٹ موجو تھی جن میں سے ایک کی موت واقع ہوئی ہے اور باقی دو پائلٹس کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کی تحقیقات کےلئے بھارتی فضائیہ نے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا ہے جو دونوں جنگی طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے حوالے سے انکوائری کرے گا




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد