جنگلی ہرن اور مرغ کا غیر قانونی شکار ،دو شکاری اسلحے سمیت پارک رینجرز نے حراست میں لے لئے

جمعه 27 جنوری 2023ء

وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ حکام کے مطابق۔ آٹھ شکاری اسلحے سمیت جنگلی ہرن اور جنگلی مرغ کے شکار کےلئے نیشنل پارک سرحد پر آئے تھے جن میں سے دو کو رائفلز سمیت پارک رینجرز نے حراست میں لے لیا حکام کے مطابق شکاریوں کے خلاف غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے پر ایک لاکھ بیس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا جبکہ مزید قانونی کارروائی کےلئے شکاریوں کو پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور