سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکائونٹس بحال کرنے کا فیصلہ

جمعرات 26 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میٹا نے واضح کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاٗونٹس بھی جلد بحال کئے جا رہے ہیں، اکاٗونٹس کی بحالی سے سابق صدر کے حامی یہ جاننے کے قابل ہو سکیں گے کہ انکے سیاسی رہنما کن خیالات کا اظہار کر رہے ہیں میٹا گلوبل افیئرز کے صدر نیک کلیگ کے مطابق سابق امریکی صدر کے اکاؤنٹس عوامی تحفظ کے لیے اب کسی سنگین خطرے کی علامت نہیں ہیں،تاہم اگر سابق صدر نے قوانین کی خلاف ورزی کی تو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے واضح رہے کہ سابق امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دوہزار اکیس میں امریکی پارلیمنٹ پر حملے کی حمایت کے بعد معطل کیے گئے تھے،جن کو دو سال بعد بحال کیا جائے گا




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا