ویسٹ ایشیا بیس بال کپ،بھارتی ٹیم کی شرکت مشکوک

بدھ 25 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شمولیت کےلئے پاکستان کی جانب سے بھارتی ٹیم کو ویزے اور این او سی پہلے سے ہی جاری کردیئے گئے تھے۔جن کے مطابق بھارتی بیس بال ٹیم نے آج واہگہ بارڈر سے پاکستان داخل ہونا تھا۔ تمام تر دستاویزات کی موجودگی کے باوجود بھارتی حکام نے بھارتی ٹیم نے اپنے ہی ملک کی سرحد پر روکا ہوا ہے۔ جس کے باعث کل سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کہ شرکت مشکوک ہوگئی واضح رہے کہ ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ