گھوٹکی، پولیس کی کارروائی میں 16 ڈاکو مارے گئے۔

منگل 24 جنوری 2023ء

گھوٹکی پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکووں کے خلاف ہونے والی کارروائی میں سولہ ڈاکو مارے گئے ہیں جبکہ ایک درجن سے زائد مغوی افراد کو بازیاب کرایا گیا ہے پولیس کے مطابق پنجاب سندھ سرحد پر بھی مختلف کارروائیوں میں گزشتہ کچھ عرصے مین متعدد افراد کو اغواٗ ہونے سے بچایا گیا دوسری طرف کچے کے علاقے میں موجود ڈاکووں سے نمٹنے کےلئے سندھ حکومت نے جدید اسلحہ پولیس کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسکےلئے پاکستان آرڈیننس فیکٹر سے رجوع کیا گیا ہے،سندھ پولیس کےلئے ڈرون، بکتربند اور دیگرہتھیار شامل ہونگے، سندھ پولیس آرمینیا سے بھی جدید رائفلز اور اندھیرے میں کارگرجدید دوربینوں اور کمانڈاینڈکنٹرول وہیکلز کی بھی خریداری کےلئے کوشاں ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔