ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی فراہمی جزوی بحال

پیر 23 جنوری 2023ء

پاوور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا یے،اور سسٹم میں فریکوئنسی کو میچ کرنے کےلئے پاوورپلانٹس سے بجلی بتدریج سسٹم میں شامل کی جا رہی ہے ذرائع کے مطابق بجلی کی بحالی کےلئے بند پاوور پلانٹس کو آپریشنل بنایا گیا،فرنس ائل،گیس اور پن بجلی پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں بتدریج اضافے کا سلسلہ جاری ہے،پاوور ڈویژن ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی کا نظام بحال کر دیا جائیگا واضح رہے کہ ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی کے باعث صبح سات بجے کر بتیس منٹ پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا تھا جس میں ملک کے اکثر حصوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا