حکومت نےبندرگارہ پر پھنسے کنٹینرز کے جرمانے معاف کر دیئے،وفاقی وزیر فیصل سبزواری

پیر 23 جنوری 2023ء

کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ معاملے پر کئی دن سے اسٹیک ہورلڈز سے مشاورت کر رہے تھے اب فیصلہ ہوا ہے کہ کراچی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز سے جرمانہ وصول نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شپنگ لائنز نےکنٹینرز پر ڈیمرج چارجز میں رعایت دینے کی حامی بھرلی ہے، پاکستان میں کوئی شپنگ لائن بند کرنے نہیں جا رہے، شپنگ لائنز کا کاروبار جاری رہے گا، ہم نے بزنس کمیونٹی کو بتا دیا ہے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور