ساحر علی بگا کی چین کے نئے قمری سال کے پروگرام میں انٹری

اتوار 22 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق جشن بہار گالا میں چینی فنکاروں سمیت دنیا بھر سے مختلف گلوکارصں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،گالا میں پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے احمد رشدی مرحوم کا گانا کوکو کوری نا نئی کمپوزیشن کے ساتھ گایا اور خوب داد سمیٹی ساحر علی بگا کے دنیا کے معروف گلوکارصں کینڈین گلوکارہ ایلین ڈیون اور فرانسیسی سوفی مارسیو نے بھی گالا میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جشن بہار گالا گزشتہ چالیس سال سے سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی وی پروگرام ہے جس کو ایک سو ستر ممالک میں کروڑوں افراد دیکھتے ہیں اور یہ چینی نئے قمری سال کی تقریبات کا اہم جزو ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور