معیشت وینٹی لیٹر پر لیکن پرتعیش اشیاء کی درآمد جاری

اتوار 22 جنوری 2023ء

ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال ماہانہ بنیادوں پر کے دوران کاروں کی درآمد میں بارہ فیصد اور موٹر سائیکلوں کی درآمد میں چار سو اڑتیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات کے ڈیٹا کے مطابق چھ ماہ کے دوران آٹھ کروڑ چھہتر لاکھ ڈالر مالیت کے ایئر کرافٹ،اور کشتیاں بھی پاکستان لائی گئیں جبکہ چھتیس کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالرز مالیت کے موبائل فون بھی درآمد کئے گئے واضح رہے کہ اسوقت ملک میں فارما سوٹیکل اور ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت دیگر بر آمدہ سیکٹرز کو خام مال کی درآمد کےلئے ایک سیز کھولنے کی سہولت میسر نہیں




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان