بڑھتی عمر پر معروف اداکار نعمان اعجاز کا دلچسپ تبصرہ

هفته 21 جنوری 2023ء

سوشل میڈییا پر معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ،تصویر کے کیپشن میں نعمان اعجاز نے بڑھتی عمر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ بڑھتی عمر سے نہ گھبرائیں کیونکہ خشک میوہ جات تازہ پھلوں سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں اس دلچسپ و مزاحیہ تبصرے سے سوشل میڈیا صارفین بھی متفق نظر آئےاور اکی تصویر اور تبصرے پر پر اپنی رائے کا اظہار کیا واضح رہے کہ نعمان اعجاز اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ اور معنی خیز پیغامات شیئر کرتے ہیں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار