روس نے پانی سے تباہی پھیلانے والا ایٹم بم تیار کر لیا

هفته 21 جنوری 2023ء

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ایٹم بم کی خصوصیت ہے کہ پانی سے سونامی بنائے گا اور سارا ملک ڈبو دے گا یہ جدید ہتھیار سونامی کے ذریعے برطانیہ جیسے ملک کو سمندر برد کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہتھیار خاص طور پر نیٹو ممالک سے نمٹنے کے لیے بنایا گیا ہے اور یہ زیر سمندر پیدا کی جانے والی سونامی کے ذریعے ساحلی شہر کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔