وویمنز کرکٹ،تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک سو ایک رنز سے شکست دے دی

هفته 21 جنوری 2023ء

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو چھتیس رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، اور پاکستان کو جیت کےلئے تین سو سینتیس رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں سات وکٹ کے نقصان پر دو سو پینتیس رنز بنا سکی آسٹریلوی پلیئر بیتھ مونی نے ایک سو تینتیس جبکہ میگ لیننگ باہتر اور تاہلیا میگرا نے تیس رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثنا نے تین، ندا ڈار اور ڈیانا بیگ نے دو،دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں