منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

هفته 21 جنوری 2023ء

۔ منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل نے کی۔ اسپیشل پراسکیوٹر فاروق باجوہ اور تفتیشی افسر ضمنی چالان سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے شواہد نہیں ملے، سلیمان شہباز کے خلاف کک بیکس کے شواہد نہیں ملے واضح رہے کہ سلمان شہباز پر سولہ ارب منی لانڈرنگ کا الزام گزشتہ دور حکومت میں سامنے آیا تھا ۔تاہم سلمان شہباز اسوقت بیرون ملک تھے،سلمان شہباز نے گزشتہ سال کے آخر میں وطن واپسی اور تحقیقات میں پیش ہونے کےلئے عدالت سے رجوع کیا تھا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا