پیرو میں بلند پہاڑوں پر رہنے والی نئی چھپکلی دریافت

جمعرات 19 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق اینڈیز کے پہاڑی سلسلے میں قائم پیرو کے نیشنل پارک میں ایک نئی قسم کی چھپکلی کا اضافہ ہوا ہے جس کو ماہرین حیاتیات نے پروکٹوپورس ٹائٹس کا نام دیا ہے،ماہرین کے مطابق یہ چھپکلی صرف بلند پہاڑی سلسلوں میں پائی جاتی ہے نئی دریافت شدہ چھپکلی کا رنگ گہرا سرمئی ہے اور اسکے دھڑ کی پیلے اور سنہرے چھلکے جیسی ساخت ہے،چھپکلی کی دم اسکے دھڑ سے بڑی ہے واضح رہے کہ پیرو کا نیشنل پارک ایک طویل پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے جہاں اس چھپکلی کی دریافت ہوئی ہے اور ماہرین اس حوالے سے مزید تحقیق کر رہے ہیں




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا