پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،ایک ہزار پانچ سو کلو گرام سے زائد ملاوٹی چائے کی پتی برآمد

جمعرات 19 جنوری 2023ء

پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات ملنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی سربراہی میں کارروائی کی گئی ہے۔فیکٹری میں معروف برانڈز کی چائے کو جعلی میٹریل میں مکس کیا جا رہا تھا۔ مضر صحت چائے کو جعلی پیکنگ میں مارکیٹ میں فروخت کیا جاتا تھا۔ جعل سازی پر فیکٹری مالک کیخلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔چائے کے نمونوں کو مزید تجزیے کیلئے فوڈ لیب بھجوایا گیا ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار