جوڈیشل کمیشن اجلاس،پشاور ہائیکورٹ کےلئے تین ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری

بدھ 18 جنوری 2023ء

۔ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ زیر غور آیا، جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز جسٹس فہیم ولی، جسٹس کامران حیات اور جسٹس محمد اعجاز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی، جوڈیشل کمیشن نے سفارشات حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھیج دیں۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات