ایرانی سرزمین سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ،چار اہلکار شہید

بدھ 18 جنوری 2023ء

،، آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاک ایران بارڈر کے چکاب سیکٹر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دہشت گردوں نے سرحد پر گشت کرنے والے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا، دیشت گردوں نے اس کارروائی کیلئے ایرانی سرزمین استعمال کی، جس میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، پاکستان نے ایرانی حکام سے رابطہ کرکے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کرے،،




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟