ڈالرز آنا شروع ہونگے رو زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا،گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد

بدھ 18 جنوری 2023ء

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسیٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے سبب ہمیں کچھ اقدامات کرنے پڑے۔ ہماری امپورٹس کم ہوئی ہیں، تینتیس ہزار ایل سیز کے کیسز کلیئر کیے ہیں،ایل سیز جلد کھول دیں گے۔ گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ہم نے ایکسپورٹ کے لیے امپورٹ مال کو ترجیح دی ہے، زرعی شعبے کے لیے امپورٹ میں سہولت پیدا کر رہے ہیں، ڈالرز کو دیکھتے ہوئے ہی امپورٹ کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کامزید کہنا تھا اگر امپورٹرز ڈالر کا بندوبست کرتے ہیں تو ہمیں اعتراض نہیں ہو گا، اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے، تو زرمبادلہ ذخائر بڑھنا شروع ہوں گے، کچھ مال بلا اجازت امپورٹ کے سبب بھی پورٹ پر پھنسا ہوا ہے،




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟