مسلم لیگ نواز نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کےلئے احد چیمہ اور محسن نقوی کے نام دے دیئے

منگل 17 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کےلئے سابق بیوروکریٹ احد چیمہ اور سید محسن رضا نقوی کے نام تجویز کر دیئے ہیں،اپوزیشن لیڈر نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی طرف سے بھجوائے گئے نام مسترد کرتے ہوئے نئے نام گورنر پنجاب کو تجویز کئے ہیں جو چوہدری پرویز الہیٰ کو بھجوائے جائیں گے واضح رہے کہ اگر چوہدری پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز کے ناموں میں سے کسی پر اتفاق نہ ہو سکا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا۔ اپوزیشن لیڈر کہ طرف سے لکھے گئے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ انکے بیرون ملک ہونے کے باعث ملک احمد خان مشاورت کےلئے انکی نمائندگی کریں گے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔