سندھ بلدیاتی انتخابات،حیدر آباد ڈویژن میں پیپلز پارٹی پہلے،پی ٹی آئی دوسرے اور جماعت اسلامی تیسرے نمبر پر موجود

پیر 16 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حیدرآباد ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی پہلے نمبر پر ہے جبکہ چوراسی نشستوں کے ساتھ تحریک انصاف کا دوسرا اور چالیس نشستوں کے ساتھ پانچواں نمبر ہے،جی ڈی اے نے گیارہ نشستیں جیتی ہیں،سندھ یونائیٹڈ پارٹی آٹھ اور جے یو آئی چھ نشستیں لینے میں کامیاب ہوئی ہے ڈسٹرکٹ کونسل مٹیاری میں پیپلزپارٹی کے 8 ضلع ممبر اور 6 چیئرمین کامیاب قرار پائے، بدین میں پیپلزپارٹی کے 21 ضلع ممبر اور 15چیئرمین جبکہ ڈسٹرکٹ کونسل دادو میں پیپلزپارٹی کے 16ضلع ممبر اور 18چیئرمین منتخب چکے ہیں۔ دادو میں پی ٹی آئی کے 2 ضلع ممبر اور ایک چیئرمین کامیاب قرار پایا ، جامشورو میں پیپلزپارٹی نے 9 ضلع ممبر اور 12 چیئرمین کی نشستیں حاصل کر لیں۔ سجاول میں پیپلزپارٹی کے 35ضلع ممبر،32چیئرمین کامیاب قرار پائے جبکہ ضلع ممبراور چیئرمین کی نشست پر4آزاد امیدوار بھی جیت سے ہمکنار ہوئے۔ ٹنڈوالہ یار میں پیپلزپارٹی کے15ضلع ممبر اور 8 چیئرمین کا میاب ہوئےجب کہ ٹنڈو محمد خان میں پیپلزپارٹی کے17ضلع ممبر اور 17چیئرمین جیت گئے۔ ٹھٹھہ میں پیپلزپارٹی کے 34 ضلع ممبر اور 32چیئرمین کامیاب ہوئے تو ضلع ممبر اور چیئرمین کی نشست پر 4 آزاد امیدوار نشستیں لے اڑے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں