ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں،ترجمان اوگرا

اتوار 15 جنوری 2023ء

اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان اوگرا کا کہنا تھا کہ ملک میں سترہ دن کے پٹرول اور بتیس دن کے ہائی سپیڈ ڈیزل کے ذخائر موجود ہیں،جبکہ مزید اسی ہزار میٹرک ٹن پٹرول اور نوے ہزار میٹرک ٹن ہائی سپیڈ ڈیزل لیکر بحری جہاز بندرگاہ پر پہنچے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ضروریات پوری کرنے کےلئے مقامی آئل ریفائنریز مکمل آپریشنل ہیں




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟